راولپنڈی،باباجی دلاور حسین اور میاں محمد ریاض نےچوہدری دانیال عزیز کی عیادت کی، مہناز اکبر عزیز سے ملاقات

  راولپنڈی,باباجی دلاور حسین اور میاں محمد ریاض کا چوہدری دانیال عزیز کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی محترمہ مہناز اکبرعزیزکے ساتھ گروپ فوٹو 


راولپنڈی (رپورٹ میاں محمد شہباز) حضرت بابا جی قلندر حسین قلندر شہنشاہ جلالی ؒ کے صاحب زادے اور معروف روحانی شخصیت بابا جی دلاور حسین آستانہ عالیہ امیراں آباد بڑاپنڈ نارووال اور آزاد کشمیر کے معروف ٹھیکیدار میاں محمد ریاض نے سی ایم ایچ راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما دانیال عزیز کی عیادت کی اس دوران باباجی دلاور حسین اور میاں محمد ریاض نے دانیال عزیز سے گفتگو کے دوران ان کی جلد صح یابی کی دعا بھی کی۔ الحمدللہ دانیال عزیز کا آپریشن بھی کامیاب رہااور دنیا بھر میں اور خصوصی طور پر پاکستان میں ان کے چاہنے والوں کی دعاؤں سے چوہدری دانیال عزیز زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں۔
بعد ازاں باباجی دلاور حسین اور میاں محمد ریاض نے چوہدری دانیال عزیز کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی محترمہ مہناز اکبر عزیز اور ان کے بیٹے میکال عزیز سے بھی ملاقات کی اس موقع پر باباجی دلاور حسین کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا محترمہ مہناز اکبر عزیز نے اہل علاقہ کا شکریہ ادا کیا جن کی دعاؤں سے اللہ تعالیٰ نے چوہدری دانیال عزیز صاحب کو دوبارہ زندگی کی نعمت عطا کی۔ اہل علاقہ اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ باباجی دلاور حسین نے اس موقع پر دعا کی کہ اللہ تعالی چودھری دانیال عزیز کو صحت عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے اور وہ جلد عوام کی خدمت کا مشن دوبارہ شروع کریں،اللہ پاک ان کو سلامت رکھے۔ آمین

میکال عزیز  باباجی دلاور حسین کو گلدستہ پیش کررہے ہیں 



تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: راولپنڈی،باباجی دلاور حسین اور میاں محمد ریاض نےچوہدری دانیال عزیز کی عیادت کی، مہناز اکبر عزیز سے ملاقات
راولپنڈی،باباجی دلاور حسین اور میاں محمد ریاض نےچوہدری دانیال عزیز کی عیادت کی، مہناز اکبر عزیز سے ملاقات
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiCqofajj8Hapnvn31iBRYROJrL1FaACD6uCBX28u64_22denGGj713TArd1ZgRy47ATeCxHDGFwkFgcHolMX94kPa2WTRRMSOPx_I4uhQ7WYt0uJq5Yk-wweI_-Eszk9hmDdDO6ueoP9kt3MeLSjxQ3JrsU9X-isJRsWEiGF-m2N1ieUVj6Yq8hg9Q/w640-h360/Baba%20Dilawar%20Hussain,%20Mian%20Muhamad%20Riaz%20and%20Mehnaz%20Akbar%20Aziz%20in%20CMH%20Rawalpindi.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiCqofajj8Hapnvn31iBRYROJrL1FaACD6uCBX28u64_22denGGj713TArd1ZgRy47ATeCxHDGFwkFgcHolMX94kPa2WTRRMSOPx_I4uhQ7WYt0uJq5Yk-wweI_-Eszk9hmDdDO6ueoP9kt3MeLSjxQ3JrsU9X-isJRsWEiGF-m2N1ieUVj6Yq8hg9Q/s72-w640-c-h360/Baba%20Dilawar%20Hussain,%20Mian%20Muhamad%20Riaz%20and%20Mehnaz%20Akbar%20Aziz%20in%20CMH%20Rawalpindi.jpg
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2022/06/Baba%20Dilawar%20Hussain%20Mian%20Muhamad%20Riaz%20and%20Mehnaz%20Akbar%20Aziz%20in%20CMHRawalpindi.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2022/06/Baba%20Dilawar%20Hussain%20Mian%20Muhamad%20Riaz%20and%20Mehnaz%20Akbar%20Aziz%20in%20CMHRawalpindi.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست